کرسمس ڈے کی مناسبت سے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس ایو کو رنگا رنگ خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

کرسمس ڈے کی مناسبت سے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس ایو کو رنگا رنگ خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا چرچ کے انچارج فادر فل سمنر نے کرسمس کے متعلق خصوصی لیکچر دیا جس میں امن کا پیغام دیا تقریب میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری نے بھر پور شرکت کی ہمیں

عارف چودھری
کرسمس ڈے کی مناسبت سے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس ایو کو رنگا رنگ خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا چرچ کے انچارج فادر فل سمنر نے کرسمس کے متعلق خصوصی لیکچر دیا جس میں امن کا پیغام دیا تقریب میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری نے بھر پور شرکت کی ہمیں کرسمس کی مناسبت سے گیت بھی گائے گئے -اس موقع پر فادر فل سمنر نے کہا کہ اس دفع غزہ کی وجہ سے کرسمس کی خوشیاں مانند پڑ گئ ہیں ھم کو دنیا میں امن کا پیغام دینا چاہئے -چرچ میں اکیس سال کام کرنے والے مائیکل -روز ہینری اور ورجینیا نے کہا کہ ھم دنیا بھر کی کرسیچین برادری کو کرسمس کی مبارک باد دیتے ہیں -پاکستان سے تعلق رکھنے والی کوثر اور انڈیا سے تعلق رکھنے شیلا اور توبی اور شیگی جائے نے۔ کہا کہ آج ھمارے لئے بہت خوشی کا دن ھے ھم سب مل کر اسے انجوائے کریں گے -عراق سے تعلق رکھنے والی ویٹا اور افریقہ سے تعلق رکھنے والے بچوں کا کہنا تھا کہ سال میں آج کا دن ھمارے لئے خوشیاں لے کر آتا ھے ھم سب کو کرسمس کی مبارک دیتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں