ہڑپہ محکمہ زراعت ساہیوال اور دیگر اداروں کی ملی بھگت نااہلی یاغفلت یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا کھاد کی بلیک میں فروخت جاری
بڑے بڑے کسانوں کے ڈیروں پر پڑے سٹاک اور شام پانچ بجے کے بعد کھاد کی ٹریکٹر ٹرالیوں لوڈر رکشوں کے ذریعے ہونے والی نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کیا جائے کسانوں کا ارباب اختیار سے مطالبہ
ہڑپہ(چوہدریہڑپہ محکمہ زراعت ساہیوال اور دیگر اداروں کی ملی بھگت نااہلی یاغفلت یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا کھاد کی بلیک میں فروخت جاری
بڑے بڑے کسانوں کے ڈیروں پر پڑے سٹاک اور شام پانچ بجے کے بعد کھاد کی ٹریکٹر ٹرالیوں لوڈر رکشوں کے ذریعے ہونے والی نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کیا جائے کسانوں کا ارباب اختیار سے مطالبہ
ہڑپہ(چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال) تفصیل کے مطابق ہڑپہ اور اس کے گردو نواح میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا جیسے جیسے گندم آلو جانوروں کے چارہ کی بہتر پیداوار کے لیے یوریا کھاد کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اسی طرح یوریا کھاد کی بلیک میں فروخت جاری فی بوری 1000/1500 سو روپے اصل قیمت سے زائد منافع لے کر فروخت کرنے کا مکروہ دھندہ اپنے پورے جوبن پر ہے باوثوق ذرائع کے مطابق کھاد ڈیلرز نے قانونی کارروائی سے بچنے کےلیے بڑے بڑے زمینداروں کے ڈیروں پر بھی کھاد اسٹاک کررکھی ہے اور باقائدہ انہیں کھاد خرید کا بل بھی بنا کر دے رکھا ہے تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچنے کےلیے بوقت ضرورت رسید دکھا سکیں اور وہاں پر رکھی گئ کھاد کو بلیک میں باآسانی فروخت کیا جارہا ہے اسی طرح کھاد ڈیلر شام ڈھلتے ہی لوڈر رکشوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے ذریعے کھاد کی سپلائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں کسانوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنایاجائے بڑے بڑے کسانوں جو کھاد مافیا کے ساتھ مل کر چھوٹے کسان کو کچلنے کی شازس میں شریک ہے کے ڈیروں کو چیک کیا جائے اور وہاں پر پڑے کھاد کے اسٹاک کی صاف شفاف تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ شام پانچ بجے کے بعد کھاد کی فروخت نقل وحرکت پر بھی پابندی ہو کہ کھاد ڈیلر شام کے بعد کھاد ان لوڈ کرسکتا ہے لوڈ نہیں تاکہ کسانوں بلخصوص چھوٹے کسان کو مزید برباد ہونے سے بچایا جاسکے) تفصیل کے مطابق ہڑپہ اور اس کے گردو نواح میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا جیسے جیسے گندم آلو جانوروں کے چارہ کی بہتر پیداوار کے لیے یوریا کھاد کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اسی طرح یوریا کھاد کی بلیک میں فروخت جاری فی بوری 1000/1500 سو روپے اصل قیمت سے زائد منافع لے کر فروخت کرنے کا مکروہ دھندہ اپنے پورے جوبن پر ہے باوثوق ذرائع کے مطابق کھاد ڈیلرز نے قانونی کارروائی سے بچنے کےلیے بڑے بڑے زمینداروں کے ڈیروں پر بھی کھاد اسٹاک کررکھی ہے اور باقائدہ انہیں کھاد خرید کا بل بھی بنا کر دے رکھا ہے تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچنے کےلیے بوقت ضرورت رسید دکھا سکیں اور وہاں پر رکھی گئ کھاد کو بلیک میں باآسانی فروخت کیا جارہا ہے اسی طرح کھاد ڈیلر شام ڈھلتے ہی لوڈر رکشوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے ذریعے کھاد کی سپلائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں کسانوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنایاجائے بڑے بڑے کسانوں جو کھاد مافیا کے ساتھ مل کر چھوٹے کسان کو کچلنے کی شازس میں شریک ہے کے ڈیروں کو چیک کیا جائے اور وہاں پر پڑے کھاد کے اسٹاک کی صاف شفاف تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ شام پانچ بجے کے بعد کھاد کی فروخت نقل وحرکت پر بھی پابندی ہو کہ کھاد ڈیلر شام کے بعد کھاد ان لوڈ کرسکتا ہے لوڈ نہیں تاکہ کسانوں بلخصوص چھوٹے کسان کو مزید برباد ہونے سے بچایا جاسکے۔
