وزیرآباد(نا مہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت بریگڈئیر (ر) راجہ رؤف اللہ خان کی اہلیہ،راجہ عثمان اللہ خان ایڈووکیٹ،معروف قانون دان راجہ حیدر علی خان ایڈووکیٹ کی والدہ،راجہ ظفر اللہ خان کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری،صنعتکاروں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
