سابق آئی جی پنجاب پولیس قاضی ذوالفقار علی قریشی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) سابق ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال وزیرآباد ڈاکٹر غلام مرتضی قاضی،معروف بینکار قاضی غلام رضا،میجر(ر) غلام مجتبیٰ جگنوکے چچا جان، مینجر میزان بینک قاضی سعادت علی کے ماموں،انسپکٹر آئی بی قاضی اورنگزیب کے خالہ زاد بھائی،کاروباری شخصیت قاضی جواد،لائسنسدار امام بارگاہ قاضیاں قاضی اختیار علی قریشی کے بڑے بھائی،قاضی زوار،قاضی جواد کے داد جان سابق آئی جی پنجاب پولیس قاضی ذوالفقار علی قریشی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ7جنوری بروز اتوار دوپہر3بجے قبرستان پیر مٹھا وزیرآباد میں ادا کی جائے گی۔قاضی ذوالفقار علی قریشی کو انکے آبائی قبرستان قاضیاں میں آباؤ اجداد کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں