
ساہیوال چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال
چیچہ وطنی ۔این اے 143 پی پی 203 ۔ پی پی 204 کے ریٹرنگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیچہ وطنی ۔ الیکشن ٹربیونل ملتان بنچ نے این اے 143 اور پی پی 203 پی ٹی آئی کے امیدوار سابق ایم این اے رائے مرتضی اقبال خاں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لی کرلئے ۔
چیچہ وطنی این اے143 اور پی پی 203 سے پی ٹی آئی کے رائے مرتضی اقبال
کے کاغذات منظور کرلیئے۔
جبکہ پی پی204 سے پی ٹی آئی کے میجر ریٹائرڈ محمد غلام سرور کے بھی کاغذات منظور
چیچہ وطنی۔ ۔ الیکشن ٹربیونل ملتان نے پی ٹی آئی امیدوار این اے 143 پی پی 203 رائے مرتضی اقبال خاں اور پی پی 204 سے میجر ریٹائرڈ محمد غلام سرور کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیا۔
