ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویزنل بیورو چیف:ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال
ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی کی بڑی کاروائی،
ایس ڈی پی اوسٹی سرکل راناافتخاراحمد کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ غلہ منڈی سب انسپکٹراے ڈی شاہین اوران کی ٹیم نے شب و روزمحنت کرکے جدیدسائنسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے 4رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کوگرفتار کرکیا۔پولیس نے گرفتارملزموں کے قبضہ سے 14موٹرسائیکل برآمد کرلیے ہیں۔ملزمان ضلع پاکپتن،اوکاڑہ سمیت دیگر مختلف اضلاع کی پولیس کوسنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔پولیس مصروف تفتیش ہے جن سے مزید انکشافات کی توقع کی جارہی
