ساہیوال:پیسٹی سائیڈ ایسوسی ایشن کے صدر سید عاصم گیلانی کی قیادت میں وفد کی ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال آمد

Spread the love

چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال:پیسٹی سائیڈ ایسوسی ایشن کے صدر سید عاصم گیلانی کی قیادت میں وفد کی ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال آمد اس موقع پر نومنتخب صدر ساہیوال پریس کلب رانا جاوید نثار ، جنرل سیکرٹری رضوان طاہر چوہدری نائب صدر مرزا خالد ندیم ، جوائنٹ سیکرٹری سلیم کاٹھیا ، سینئر صحافی ولسن رضا کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں