یو جی آرٹ اینڈ کلچر کے سینیٹر ممبران کا خصوصی اجلاس منعقد

Spread the love

یو جی آرٹ اینڈ کلچر ( رپورٹ صابرہ ناہید مانچسٹر بیورو چیف اردو گلوبل نیٹ ورک )کے سینیٹر ممبران کا خصوصی اجلاس مورخہ 11 جنوری 2024 بروز جمعرات منعقد ہوا جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور گذشتہ اتوار منعقدہ یوم قائد اور نئے سال کے پروگرام کی کامیابی پر چیرمین شہزاد مرزا نے مبارکباد پیش کی ۔ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے اور مشہور و معروف شاعرہ اور ایچ ایس چینل کی سی ای او فائقہ گل کو جوائنٹ سیکرٹری اور مانچسٹر کی پہچان مشہور و معروف شخصیت اویس احمد کو انفارمیشن سیکرٹری اور میڈیا رپورٹر مقرر کیا جبکہ مشعل عقیل کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں