ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویزنل بیورو چیف: رینالہ خورد: یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب یونیورسٹی کا سکیورٹی گارڈ موٹر سائیکل پر ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122
رینالہ خورد: یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا سیکیورٹی گارڈ موٹر سائیکل پر ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکرجابحق ہوگیا۔
جعفر ایکسپریس ٹرین کوٸٹہ سے پشاور جارہی تھی۔
حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا ۔۔ ذرائع
ٹرین کی زد میں آکر جابحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 52سالہ ذاکر کے نام سے ہوٸی۔ ریسکیو 1122
