نورشاہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک۔پولیس

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم:نورشاہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک۔پولیس

ساہیوال: ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ھو رھے تھے۔

ساہیوال ۔ نواحی گاؤں 57 فور آر کے قریب ناکے پر ڈاکوؤں کو روکا تو پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ھلاک ھو گئے ۔پولیس

ساہیوال: ھلاک ھونے والے ڈاکووں کی شناخت علی حسن اور اصغر عرف اصغری نام سے ھوئی ۔ پولیس

ساہیوال:دونوں ڈاکووں کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس

ساہیوال:ھلاک ھونے والے دونوں ڈاکو ضلعی پولیس کو متعدد ڈکیتی راھزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ڈاکوں سے اسلحہ اور چھینی موٹر سائیکل برآمد ۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں