ذیشان طارق کی شادی بخیروبی سرانجام پائی

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) صدر تنظیم تاجران ریلوے روڈ طارق جاوید ملک کے صاحبزادے، ڈاکٹر ارسلان طارق،انجنیئر سلمان طارق کے بھائی انجنئیر ذیشان طارق کی شادی بخیروبی سرانجام پائی تقریب میں سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ،ایکسئین گیپکو راؤ حبیب اللہ،صوبائی رہنما مسلم لیگ (ن) امتیاز اظہر باگڑی،صدر مرکزی تنظیم تاجران ناصر محمود اللہ والے،ملک سعادت اللہ،ملک کلیم اللہ،ملک آصف محمود،محمد طارق طور،طاہر رفیق منہاس،ملک محمد اشفاق، ڈاکٹر ناصر جمال،سابق نائب تحصیل ناظم میر ماجد علی سالار،ارسلان بلوچ،احمد حسن چیمہ،محمد نوید،باؤ سجاد فاروق،شیخ انجم سمیت سیاسی وسماجی شخصیات منتخب نمائندوں وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں