ہڑپہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کے نظریہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں

Spread the love

ہڑپہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کے نظریہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں تمام پارٹی ورکرز اپنے اپ کو عمران خان اورچوہدری اصف علی ہی سمجھیں چوہدری عثمان کی چوہدری احسن ایاز سے دوران ملاقات گفتگو

پی ٹی آئی کے امیدواروں کے لیے حالات ساز گار نہیں ہو رہے حالات کے پیش نظر انتخابی مہم کو تیزی سے چلائیں کامیابی آپکی ہوگی محب وطن عوام کی ہوگی عمران خان کی ہوگی۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کےنامزد امیدوار

ہڑپہ(چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال)۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 142 چوہدری عثمان علی نےچوہدری چوہدری احسن ایاز سے دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حلقہ کی غیور با شعور اور محب وطن عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پارٹی عہدے داران اور اپنے قابل قدر ووٹرز سپورٹرو اور حلقہ کی تمام ماؤں بہن بھائیوں سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب اپنے اپنے گلی محلوں دیہات اور گردنواح میں خود جا کر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 142 انتخابی نشان(مور) کی انتخابی مہم کو تیزی سے چلائیں اپنے اپنے طور منعظم کمیٹیاں بنالیں تمام کارکنان پارٹی کی مظبوطی اور کامیابی کے لیے تمام تر اختلاف بھلا کر ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین چلائیں مسلم امہ کے عظیم اور پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں جیسے آپ سب کو علم ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کے لیے حالات ساز گار نہیں ہو رہے چوہدری آصف پر مقدمات بنائے گئے ہیں حالات کے پیش نظر آپ سب پارٹی ورکر اپنے آپکو عمران خان چوہدری آصف اور چوہدری عثمان ہی سمجھیں ان شاءاللہ کامیابی آپکی ہوگی محب وطن عوام کی ہوگی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں