جانشین مفکرملت و مرکزی خازن مرکزی جماعت اہلسنت یوکے مولانا صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری
ڈاکٹر صاحبزادہ مصطفے رضا خان بیگ قادری
صاحبزادہ احمد عمار بیگ قادری
*صاحبزادہ بختیارمحمد خان بیگ قادری *
کی محترمہ ومکرمہ خالہ صاحبہ کے انتقال پر ملال پر قائدین مرکزی جماعت اہلسنت یو کے کا اظہار تعزیت
مرکزی جماعت اہلسنت یوکے ، کے چیئرمین محقق اسلام علامہ پیرسید زاہدحسین شاہ رضوی ، مرکزی صدرعلامہ پیرمفتی محمداخترعلی قادری ، مرکزی ترجمان مفتی اہلسنت علامہ مفتی فضل احمد قادری ، سابق صدرمفسرقرآن علامہ قاضی محمدعبداللطیف قادری ، سابق صدرنقیب فکردیوان حضوری صاحبزادہ پیر دلدارعلی شاہ قادری ، سینئرنائب صدر صاحبزادہ حافظ محمد ظہیر احمدنقشبندی سیکرٹری جنرل مولانا محمد بشیر خان نقشبندی ، سیکرٹری نشرواشاعت مولانا حافظ نثاراحمدرضا ، مولانا قاری محمد زمان قادری ، نائب سیکرٹری خطیب سادات علامہ پیر سید اشتیاق حسین شاہ گیلانی ، نائب صدر ساؤتھ مولاناپیرمحمد احمدنقشبندی ، مولانا حافظ عبدالعزیزنقشبندی ، مولانا قاری محمدعلی شرقپوری ، نائب صدر یارکشائر صاحبزادہ حماد رضا قادری ، نائب صدر ویسٹ مڈلینڈ صاحبزادہ حافظ فضل محمد قادری ، صاحبزادہ شفقات احمد شاہ ایڈوکیٹ ، صاحبزادہ حسیب حسین شاہ ، نائب صدر ایسٹ مڈلینڈ مولانا قاضی نویدالرحمن قادری ، نائب صدر لنکا شائرمولانا حافظ غلام مسعود نقشبندی ، مولانا حافظ محمد عارف صدیقی ، مولانا حافظ جہانگیر قادری ، مولانا خورشید القادری ، حافظ ظفر اقبال قادری و جملہ اراکین نے جانشین مفکر ملت مولانا صاحبزادہ احمد وقاربیگ قادری ، ڈاکٹرصاحبزادہ مصطفے رضا خان بیگ قادری ، صاحبزادہ احمد عمار بیگ قادری ، صاحبزادہ بختیارمحمد خان بیگ قادری سےاظہارتعزیت کرتے ہوئے بلندی درجات کےلیے دعاکی ہے کہ اللہ پاک حضورنبی پاک صاحب لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپکی محترمہ ومکرمہ خالہ صاحبہ رحمتہ اللہ علیھا کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے اورحضرات صاحبزادگان صاحبان سمیت جملہ لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
آمِّيْنَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت:
*مرکزی جماعت اہلسنت یوکے