تاندلیانوالہ (نوراحمد کھوکھر) تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے آغاز سے اب تک گڑھ فتح شاہ سے مامونکانجن جانے والی شاہراہ کے دونوں اطراف سرکاری جنگلات میں سے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی چوری کاٹ لی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مکرہ دھندے میں مقامی بیلدار ملا ہوا ہے جو مقامی ٹمبر مافیا اور با اثر لوگوں کو چند روپوں کی سرکاری پرچی کے بدلے ہزاروں روپے کا درخت کٹوا دیتا ہے موسم سرما میں لاکھوں روپے کی لکڑی خرد برد کی گئی اور کئی درخت غائب ہوئے اگر موقع کا وزٹ کیا جائے تو کئی جگہ سے درختوں کے اکھیڑے جانے کی باقیات اور ثبوت ملیں گے اور دوسری طرف جو درخت باقی بچے ہیں ان میں سے ایک بھی درخت ایسا نہیں ملے گا جس سے کٹائی نا ہوئی ہو گی مقامی لوگوں کا کہنا ہے لوگ سرعام لکڑی چوری کرتے ہیں لیکن کو کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ بیلدار پہلے ہی اپنا حصہ لے چکا ہوتا اہل علاقہ نے اس عمل پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور محکمہ جنگلات کے آفسران سمت اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ سے اپیل کی ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور بیلدار کے خلاب انکوائری کرتے ہوئے باقی ماندہ لکڑی کو مزید چوری ہونے سے بچایا جائے
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
