(لندن برمنگھم ) عارف چودھری
چوہدری شجاعت حسین کے فارمولے مٹی پاو اور آگے بڑھو کے فارمولے کے تحت ملک معاشی بحرانوں سے نکالا جا سکتا ھے ، انشاءاللہ۔
اگر ھمیں حکومت بنانے کا موقع ملا تو ھم عوام کے بنیادی حقوق و سہولیات کی پاسداری کرتے ھوے ملک کو خوشحال کی طرف گامزن کرینگے، ھم ھر صو بے کے شہروں کو فرانس یا پیرس نحی بنائیں گے ھاں مگر انھیں کے ناموں سے خوبصورت و خوشحال بنانے کی ھر ممکن کوشش کرینگے۔
یہ کحا ڈاکٹر شوکت علی نے انگلینڈ
سے پاکستان آنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کحا کہ ملک کی ترقی اور بقا جمہوریت کے عمل سے ھے
دوسری صورت میں ترقی کا پہیہ روک جاتا ھے اورعدارے مفلوج ھو کر رھ جاتے ھیں ، اسکو مدنظر رکھتے ھوے ھمرے قائد جناب چوہدری شجاعت حسین کے فارمولے پر عمل پیرا ھو کر سب سیاسی جماعتوں کو ملکر اور ذاتی انا کو بالائے تاق رکھ کر ملک و قوم کے وسیع تر قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ھوے عملی طور پر سنجیدگی سے آگے بڑھیں اور مٹی پاو کے فارمولا کو استعمال میں لاتے ھوے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے سنجیدگی سے عملی اقدام اٹھائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 9مئ کا سانحہ نحائت شرم ناک حرکت تھی اس پر کوئی بھی محبے وطن اس کے حق میں نہیں اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ھے اور ان کرداروں کو کرار واقئ سزا ملنی چاہئے جو اسمیں ملوث پائے گئے ہیں۔
فوج ھماری حفاظت کی خاطر روزانہ شہادتیں پا رھی ھے ملک میں ھماری فوج کا کردار ھمارے امن کی ضمانت ھے جس سے ھم چین کی نیند سوتے ہیں۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق اورسیز گلاسگو کے صدر جناب محمد حمزہ پارس اور جنرل سیکرٹری گلاسگو کلیم اور لائر فارم کے صدر گلاسگو بھی موجود تھے۔
آخر میں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوے کحا کہ جلد ھی چار روکنی وفد جو برطانیہ سے آیا ھے الیکشن 2024 کی جیت کی مبارک باد کے حوالے سے پارٹی کی قیادت جناب چوہدری شجاعت حسین صاحب، چوہدری سالک حسین صاحب، چوہدری شافے حسین صاحب اور چوہدری سرور صاحب سے ملاقات متوقع ھے۔
آخر میں ملک کے لئے دوعاے خیر مانگںی گئ ۔
