پی ایم اے وزیر آباد کا ماہانہ اجلاس مقامی ہوٹل میں صدر ڈاکٹر جمال ناصر کی زیر صدارت منعقد

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) پی ایم اے وزیر آباد کا ماہانہ اجلاس مقامی ہوٹل میں صدر ڈاکٹر جمال ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں نوجوان ڈاکٹرز کے لئے تعلیمی وتربیتی نشست کا بھی اہتمام کیا گیا۔جنرل سیکرٹر ی ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت نے نوجوان ڈاکٹرز کونئی اور جدید تحقیق بارے جبکہ صدر ڈاکٹر جمال ناصر نے ہڈیوں کی بیماری پر مفصل لیکچر دیا۔ ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت نےPMAکی 2 سالہ کارکردگی پر مفصل رپورٹ پیش کی اور عوام الناس اور شہر وزیر آباد کی خدمت جاری رکھنے کا اعادہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں