وزیرآباد(نا مہ نگار) ڈائریکٹر جنرل پامرا پنجاب ایگریکلچرل مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی طارق محمود کا سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد نعیم ودیگر سٹاف کے ہمراہ سبزی منڈی وزیر آباد کا وزٹ کا کیا اور صفائی وستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور صفائی کے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سبزی منڈی کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا
