طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

Spread the love

طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔

 اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا۔معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں