دعائے مومن

Spread the love

ياالله پاک آپکےگهر کو رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں،خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد بنا دے.
رب کریم آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
الله كا فضل و إحسان، خير و بركت هميشه آپ کے ساتھ رهے ايک اچهے دن كى دعا كے ساتھ. آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں