جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے SIUT کراچی میں داخل

Spread the love

جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے SIUT کراچی میں داخل کیا گیا ہے
حافظ حسین احمد صاحب گزشتہ 8 سالوں سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں
تمام مسلمانوں سے حافظ صاحب کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں