لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر میں باڑہ کے شہید صحافی نصراللہ آفریدی کی 13ویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی
0 تبصرے
Spread the love
لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر میں باڑہ کے شہید صحافی نصراللہ آفریدی کی 13ویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی، ان کی صحافتی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی درجات بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں