تاندلیانوالہ ( نوراحمد کھوکھر) نوراحمد کھوکھر کو میڈیا ایڈوائزر سیکرٹری انفارمیشن پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ ضلع فیصل آباد نامزد کیا اور نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔۔محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب ۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے ۔۔اپنی پارٹی کی اعلی قیادت کی مشاورت اور حکم کے مطابق مسلم لیگ لیبر ونگ کی تنظیم نو کے سلسلے کو شروع کرتے ہوئے ۔۔نوراحمد کھوکھر ۔کو سیکرٹری انفارمیشن ۔میڈیا ایڈوائز پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ ضلع فیصل آباد نامزد کیا ہے اور اس پارٹی کو فعال اور منظم کرنے میں۔اہم کردار کریں گے اور مسلم لیگ لیبر ونگ کو مظبوط کریں اور اور ہر پلیٹ فارم پے پاکستان مسلم۔لیگ لیبر ونگ کے نام کو مظبوط اور کریں کے ۔مزدوروں کے حقوق کے لیے میڈیا میں اہم کردار ادا کریں گے۔اور اپنے قائدین چوہدری شجاعت حسین صدر پاکستان مسلم لیگ پاکستان۔چوہدری شافع حسین ۔جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب۔چوہدری سالک حسین سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ پاکستان ۔کے پیغام اور ایجنڈے کو گھر گھر لوگوں تک پہنچائیں گے اور پارٹی کا نام روشن کریں گے ۔
