لندن عارف چودھری
صدر آزاد کشمیر نے نوٹفکیشن جاری کیا ھے جس میں آزاد کشمیر میں 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر،
100سے 300 تک 5 روپے، 300 سے زائد یونٹ 6 روپے مقرر،
کمرشل 300 تک 10 روپے جبکہ اس سے اوپر 15 روپے کا ہوگا،
آٹے کی قیمت فی من 2 ہزار روپے مقرر کر دی گئ ھے
