جہلم ( بلال رضا )ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے حکم کے مطابق سول ڈیفنس آفیسر جہلم چوہدری غلام مصطفیٰ آرائیں نے آج مورخہ 15۔05۔2024 پولیس اسٹیشن کالا گجراں کی حدود میں ایک ہائی لیکس ڈالا پکڑ لیا جس میں 1000 لیٹر ایرانی سمگل شدہ تیل موجود تھا گاڑی میں سوار دو ملزمان جو کہ ضلع دیر سے تعلق رکھتے تھے محکمہ سول ڈیفنس جہلم کی طرف سے ان پر تھانہ کالا گجراں میں استغاثہ براے ایف ائی ار بھی دے دیا گیا ھے اور گاڑی کو بھی حوالہ پولیس کر دیا گیا ہے
