اوورسیز برطانیہ کا وفد سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ جناب ڈاکٹر شوکت علی شیخ کی سربراہی میں پاکستان کا کامیاب دورا کرکے واپس برمنگھم پہنچ گئے

Spread the love

(نمایندہ عارف چوہدری لندن برمنگھم انٹرنیشنل ڈیسک)
اوورسیز برطانیہ کا وفد سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ جناب ڈاکٹر شوکت علی شیخ کی سربراہی میں پاکستان کا کامیاب دورا کرکے واپس برمنگھم انگلینڈ اگئے ھیں اورسیز انوسٹمنٹ کا ایجنڈا میں ایک اھم اہمیت رکھتا ھے اس حوالے سے صدر پاکستان مسلم لیگ برمنگھم جناب محمد شفیق صاحب نے پاکستان کے سابقہ گورنر جناب چوہدری سرور صاحب سے اھم تبادلہ خیال کیا گیا اور چوہدری سرور صاحب جوکہ پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور چیف آرگنائزر بھی ھیں اس معاملہ میں مکمل طور پر یقین دھانی کرائ اور انھوں نے کہا ھماری حکومت اوورسیز انوسٹمنٹ کے حوالہ سے ھر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔
دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ اوورسیز ابرطانیہ کے سیکرٹری جنرل جناب ڈاکٹر شوکت علی کی سربراہی۔میں چودھری شافے حسین صاحب کی سالگرہ مسلم لیگ ھاوس لاہور میں بھڑی دوم دھام سے منائی گئی جسکے زیادہ تر اخراجات برمنگھم کے صدر جناب محمد شفیق نے ادا کئے اور کیک بھی کاٹا گیا اور یہ پاکستان مسلم لیگ کی تاریخ میں پہلا واقعہ تھا جسمیں تمام تر اخراجات بیرون ملک سے آئے ہوئے ڈیلیگیش نے ادا کئے اور چوہدری شافے صاحب جو کہ انڈسٹری منسڑ بھی ھیں آئے ھوے ذیلگیش کا شکریہ بھی ادا کیا، اس موقع پر برمنگھم کے صدر جناب محمد شفیق صاحب نے منسٹر صاحب کو برمنگھم انگلینڈ آنے کی دعوت بھی دی جو انھوں نے بخوبی قبول کر لی ۔ انشاءاللہ شافے صاحب انقریب برمنگھم انگلینڈ آئینگے اور پاکستان مسلم لیگ برمنگھم کے آفس کا افتتاح بھی اپنے مبارک ھاتھوں سے کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں