برطانیہ کی نامور سماجی سیاسی مذہبی شخصیت محترمہ رضیہ چوہدری کے ساتھ انکے منہ بولے بیٹے اور بھائی نے گزشتہ دنوں بد تمیزی کی اس واقعے کے بعد مانچسٹر کے سماجی اداروں اس واقعے کی شدید الفاظ میں میں مزمت کی شہزاد علی سی ای او اردو گلوبل نے اپنے بیان میں کہا ہماری کیمونٹی کی عادات اپنے آبائی ملک کی طرح ہیں حالانکہ برطانیہ میں کسی کی عزت نفس پر حملہ کرنے کی قانونی سزائیں بہت سخت ہیں
