بابو عبالرزاق مغل سابق مینجر نیشنل بنک وزیرآباد رضائے الہی سے وفات پاگئے

Spread the love

وزیرآباد( نامہ نگار ) ڈینٹل سرجن پروفیسر ڈاکٹر مرزا عبدالروف، ڈاکٹر طاہر حبیب آف امریکہ، نذیر عظمت اور انجنئیر حاجی نزیر اصغر کے والد محترم بابو عبالرزاق مغل سابق مینجر نیشنل بنک وزیرآباد رضائے الہی سے وفات پاگئے ان کے ایصال ثواب کے لئے محفل پاک 24جون سوموار کو مسجد فاروق اعظم ریل بازار چوک میں ہو گی. صبح 9بجے قرآن خوانی اور نعت خوانی کی محفل ہو گی اور 10 بجے خصوصی دعا کی جائیگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں