یوٹیوب پر ابھرتے ہوئے نوجوان اور ٹیلنٹڈ اداکار ارسلان راجپوت

Spread the love

(لاہور سے اذان ملک کی رپورٹ) سوشل میڈیا کے اس دور میں سب سے زیادہ تفریح کا مرکز یوٹیوب تصور کیا جاتا ہے، اور مختلف یوٹیوبر اس ڈور میں شامل ہیں۔ ارسلان راجپوت ٹی وی اسٹیج اور ڈی او پی میں اپنی شناخت بنانے کے بعد اپنے یوٹیوب کے چینل کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں، ارسلان نے بتایا کہ وہ نت نے آئیڈیا سوچ کر پبلک میں ایکسپیرمنٹ کرتے ہیں، جس میں ان کو کئی دفعہ نقصان بھی پہنچتا ہے، لیکن اپنے مداحوں کے لیے وہ اپنے کام پر معمور رہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا چینل جلد از جلد کامیابیوں کی منزلیں تہہ کرکے مقبولیت کی بلندیوں تک جا پہنچے۔
ارسلان راجپوت نے کہا کہ میں اپنی محنت پر یقین رکھتا ہوں اس لیے مجھے یقین ہے اللّٰہ بہت جلد کامیابی عطا کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں