ڈپٹی کمشنر جہلم و کنٹرولر سول ڈیفنس سیدہ رملہ علی نے چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کے بیجز چوہدری بلال عارف کو لگائے

Spread the love

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم و کنٹرولر سول ڈیفنس جہلم ارگنائزیشن سیدہ رملہ علی نے گزشتہ روز چوہری بلال عارف کو چیف وارڈن کے بیج لگائے بیچ لگانے کے بعد ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ان سے حلف لیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ نوجوان سامنے ا رہے ہیں اور ملک کو قوم کی خدمت میں اعلی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اسی کی ایک کڑی چوہدری بلال عارف چیف وارڈن سول ڈیفنس ہیں کہ جو دن رات محنت کر رہے ہیں اور سول ڈیفنس ارگنائزیشن کو پہلے سے زیادہ بہتر اور مضبوط طریقے سے اگے لے کر جا رہے ہیں مجھے خوشی ہے کہ سعید احمد مرزا توصیف بیگ اور چوہدری بلال عارف یہ تینوں سمجھدار اور بہترین کام کرنے والے لوگ ہیں اور یہ تینوں مل کر اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں