ڈپٹی کمشنر جہلم و کنٹرولر سول ڈیفنس سیدہ رملہ علی صاحبہ نے’ ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کے بیجز توصیف بیگ کو لگائے

Spread the love

ڈپٹی کمشنر جہلم و کنٹرولر سول ڈیفنس سیدہ رملہ علی صاحبہ کا شکریہ جن نے اعتماد کا اظہار کرتے ھوئے ‘ ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کے بیجز توصیف بیگ کو لگائے ۔
اللہ تعالیٰ سے اس رضاکارانہ خدمات کے لئے معاشرے میں مثبت بہتری’ سول ڈیفنس آرگنائزیشن و رضاکاران کی آسانی کی کاوشوں میں استقامت کی دعا ھے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں