دعائے مومن

Spread the love

پروردگار عالم آپ کو ظالموں اور شياطين الإنس والجن کے شر اور فساد سے اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکهے رب کریم آپ کی آل، اولاد، مال ودولت، کاروبار، عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے، آپ کے اور ہمارے گھروں میں جو بھی بیمار ہیں انہیں صحت کاملہ، عاجلہ، عطا فرمائے.آمین یا رب العالمین*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں