کھیوڑہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کاروائی

Spread the love

کھیوڑہ (راشدخان ) دومختلف کاروائیوں میں 19 لیٹر شراب برآمد مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ پولیس منشات فروشوں کے خلاف ان ایکشن عید سے قبل شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج سماجی حلقوں کا پولیس چوکی انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر راجہ عثمان تصدق سمیت پولیس ٹیم کو خراج تحسین پہلی کاروائی میں دوران گشت ملزم وقار ڈالمیاں روڈ پر دس لیٹر شراب سمیت جبکہ ملزم دلاور لطیف کو نمک منڈی کے قریب نو لیٹر شراب سمیت گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ھے سماجی حلقوں کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں