بونیر۔عوامی ورکر پارٹی کے زیر اہتمام گابا سیریزپبلشر اور کمر توڑ مہنگائی کیخلاف سواڑی بازار کے مین چوک میں احتجاجی مظاہرہ سے ملاکنڈ صدر عثمان فانوس گوجر۔صوبائی جنرل سیکرٹری محب الرحمان ملکا کامریڈ ۔ضلعی صدر گل رحمان۔ضلی جنرل سیکرٹری امیزواللہ خان۔ودیگر خطاب کررہے ہیں رپورٹ عابد بونیری سے
