سالانہ عُرس مُبارک سید چن پیر سرکار

Spread the love


اسلام آباد(نیوزڈیسک)سالانہ عرس مبارک بمقام باهیا شریف نزد چک بیلی خان ضلع راولپنڈی . گیارہ محرم الحرام کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔بسجادہ نشین دربار هذا پیر سید امجد حسین شاہ ہمدانی القادری نوشاهی صدارت و نگرانی فرمائینگے۔دس محرم الحرام کو بعد نماز مغرب شہدائے کربلا کا نفرنس میں شاعر ونعت خواں سید الطاف حسین شاہ کاظمی راولینڈی،سید صداقت حسین شاہ گوجرانوالہ ۔سید فیض علی اکبر ھمدانی. تنویر حسین طاہر گولڑوی گوجرانوالہ اور مقامی نعت خواں حضرات نذرانہ عقیدت پیش کر ینگے . خادم دربار هذا ملک تنویر نوشاہی نقابت کے فرائض سر انجام دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں