ساہیوال 9 محرم الحرام کے دن ضلع بھر میں 23 جلوس جبکہ 92 مجالس منعقد ہو رہی ہیں

Spread the love


ساہیوال چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف)
مجالس اور جلوسوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلیے ساہیوال پولیس کے 1700 سے زائد پولیس افسران و جوان ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ڈی پی آفس ساہیوال میں قائم کردہ جدید ترین کنٹرول روم میں سی سی ٹی وی کیمراز کے ذریعے بھی مجالس اور جلوس ہائے کے روٹس کی نگرانی کی جارہی ہے۔ ساہیوال پولیس محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کی پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے۔

ترجمان ساہیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں