ڈاکٹر مدثر حسین ملک کو تحصیل پنڈ دادنخان کا ایڈیشنل چارج دیکر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈ دادنخان تعینات کردیا گیا

Spread the love

کھیوڑہ ( راشد خان سے)
ڈاکٹر مدثر حسین ملک کو تحصیل پنڈ دادنخان کا ایڈیشنل چارج دیکر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈ دادنخان تعینات کردیا گیا
تفصیلات کیمطابق
سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد علی ملک کی 20 ویں سکیل میں ترقی ہو کر چکوال ٹرانسفر ہونے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل پنڈدادنخان کی سیٹ خالی ہو گئی تھی جس پرسول ہسپتال کھیوڑہ کے انچارج ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر مدثر حسین ملک کو تحصیل پنڈ دادنخان کا ایڈیشنل چارج دیکر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈ دادنخان مقرر کر دیا گیا ہے ڈاکٹر مدثر حسین ملک ایک ملنساز اور محنتی ڈاکٹر ہیں وہ اس ڈیوٹی کو بخوبی سرانجام دینے کے صلاحیت رکھتے ہیں اس آضافی چارج کے ساتھ وہ سول ہسپتال کھیوڑہ کے معملات بھی دیکھے گےسیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے ڈاکٹر مدثر حسین ملک کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل پنڈدادنخان کا ایڈیشنل چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں