ملت اسلامیہ کی وحدت اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا باعث بنے گی

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) ملت اسلامیہ کی وحدت اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا باعث بنے گی،محبت رسول ؐ ایمان کی میراث ہے اور کردار کی پختگی انسانی عظمت کی دلیل ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین سوہدرہ حاجی محمد سلیم دولہ نے حج کی سعادت حاصل کرکے وطن واپسی پر سماجی شخصیت صوفی محمد اشرف نثار،ڈاکٹر سید رضا سلطان سے ملاقات میں کیا۔اس صوفی محمد اشرف نثار،ڈاکٹر سید رضاسلطان اور نعیم اشرف حاجی محمد سلیم دولہ کو حج کی سعادت پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ معاشرے سے بے راہ وروی کے خاتمہ کے لئے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں