سبی شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع

Spread the love

سبی/سبی کے دیہی علاقے تلی میں موسلادھار بارش جاری۔

سبی/ ٹھنڈی ہواوں اور بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

سبی/ بارش اور ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں