ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان برانچ ڈھوک نجو خیابان سر سید سیکٹر فور اے کے صدر ملک جمیل فخری عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد خیر و عافیت سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ایئرپورٹ پر ینگ ویلفیئر کونسل کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاہی ملک شکیل اعوان شجاعت علی ملک عمر جمیل ملک عثمان ملک محمد علی اور دیگر نے جمیل فخری کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کی مالا اور گلدستے پیش کیے
