مانچسٹر کے معروف صحافی قاری ذوالفقار کی والدہ محترمہ میرپور آزاد کشمیر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

Spread the love

صابرہ ناہید چوہدری :مانچسٹر کے معروف صحافی قاری ذولفقار کی والدہ محترمہ میرپور آزاد کرضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں. انا للہ و انا الیہ راجعون.

اس دکھ کی گھڑی میں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی ٹیم برابر کی شریک ہے اور دعا کرتے ہیں مرحومہ کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں