پاک افغان طورخم بارڈر پر جشن آزادی ریلی کا مقصد دنیا کو پاکستان سے وفا کا پیغام دینا ہے

Spread the love

خیبر سے (امان علی شینواری) پاک افغان طورخم بارڈر پر جشن آزادی ریلی کا مقصد دنیا کو پاکستان سے وفا کا پیغام دینا ہے. پاکستان پر جانیں بھی قربان ہیں. اس دن پر قوم کے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں. ینگ مزدور یونین کے صدر عبدالرحمن شینواری

پاک افغان طورخم بارڈر زیرو پوائنٹ کے قریب ینگ مزدوروں نے جشن آزادی تقریب کا انعقاد کیا
ینگ مزدوروں نے ریلی نکالی اور کیک کاٹا ، ریلی کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائیں اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی، ینگ مزدور یونین کے صدر عبد الرحمن شنواری نے کہا کہ بارڈر پر آزادی منانے کا مقصد دنیا کو ملک پاکستان سے وفا کا پیغام دینا ہے انہوں نے کہا کہ آزادی کی اس دن ہم قوم کے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں اور پاکستان پر جان بھی قربان ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں