چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ میڈم عائشہ بٹ کی ہدایات پر ون ویلنگ ناجائز تجاوزات اور اندرونِ شہر ہیوی ٹریفک کے داخلہ کی پابندی کی خلاف ورزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار) چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ میڈم عائشہ بٹ کی ہدایات پر ون ویلنگ ناجائز تجاوزات اور اندرونِ شہر ہیوی ٹریفک کے داخلہ کی پابندی کی خلاف ورزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ان خیالات کا اظہار ٹریفک وارڈن انسپکٹر عمران گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے سڑک پر پارک گاڑیوں پھل فروٹ والے رکشوں ریڑھیوں اور تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی جاری ہے شہریوں کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں