جہلم فورم برمنگھم کے سرپرست راجہ ایوب کےبھائی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ پاکستان میں ادا کر دی گئی برمنگھم برانچ جنرل سیکرٹری شکیل احمد اور دیگر عہدے داران اظہار تعزیت کی تعزیت کی اور دعا کی مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آئے
