
ہڑپہ چوہدری آصف ندیم” “
امید صبح سے امید کی کرن، عوام کے لئے خوشی کی نوید سنائی دے رہی ہے. چئیرپرسن امید صبح محترمہ عاشئہ ارشد خان لودھی صاحبہ اک جنون، عزم اور خلوص کے ساتھ نوجوان نسل کی قیادت کرتے ہوئے اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں یہ اس بات کی دلیل ہے کہ جس طرح 25 جولائی 2018 کے الیکشن میں علاقہ کے نوجوان نسل نے اپنے قائد کی اکلوتی صاحبزادی پر مکمل اعتبار کرتے ہوئے اپنا قیمتی ووٹ ان کے ہاتھ میں تھما کر، تصویر ارشد خان لودھی کو آج کے دن کامیابی سے ہمکنار کیا اور تخت سیاست پر وہ اپنے باپ کی طرح ایک مان، فخر جو عوام کو ان کے ساتھ ہے وہ پیار جو عوام اپنے قائد سے کرتے تھے وہ خلوص و محبت قدرت نے محترمہ عائشہ ارشد خان کے ماتھے لکھ دیا ہے، امید صبح کی آج کی میٹنگ میں نوجوانوں کی لودھی صاحب کی محبتوں اور خلوص کے تناظر میں ٹیم امید صبح میں شمولیت کی چند تصویریں.