ڈاکٹرز کی مستقلی پر وزیراعلیٰ کے شکر گزار ہیں۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنےکا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ سرکاری اسپتالوں میں 2 سال کام کرنے والے ڈاکٹروں کو مستقل کیاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے پر بھرپور توجہ دیں گے۔صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ ڈاکٹرز کی مستقلی پروزیراعلیٰ کے شکر گزار ہیں