دعائے مومن

Spread the love

“اے گناھگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پرپرده ڈالنےوالے”رب ” ھم سب پراپنارحم وکرم فرما.تنگدستوں کےرزق میں وسعت عطافرما بیماروں کو شفاء عطا فرما، ھمیں ھمیشہ صبروشکر کرنے والا بنا اورجلد مکہ مدینہ کی حاضری سے فیضیاب فرما.یاﺍﻟﻠﻪِ ہماری خصوصی حفاظت فرما اور ہمیں اس مہلک وباء سے محفوظ رکھ اور جو کوئی بھی اس وباء میں مبتلا ہیں ان کو شفا کا ملا عطا فرما۔ آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں