اگر 9 مئی کے گھراو جلاو والوں کو فوجی عدالتوں میں وقت پر سخت سزائیں دی جاتیں تو دھشت گردی کا ملک سے خاتمہ ھو جاتا،ڈاکٹر شوکت علی

Spread the love

برمنگھم عارف چودھری
بلوچستان کے حالیہ واقعات پر ھنگامی اجلاس بلایا صحافیوں سے خصوصی طور پر گفتگو کرتے ھوے سخت لہجے میں کحا ۔
ملک کی حفاظت اور ملک کے عوام کے سکون کے لئے نہیائت ضروری ھے ھمارے ملک کے اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجاں ھونا انکے فرض کی ادائیگی میں شامل ھے ، اس سلسلا میں کسی کی بھی دو رائے نہیں ھونی چاہیے ۔
ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پارلیمنٹ میں بل پاس ھونا چاہیئے۔ ملک ھے تو ھم ھیں ، دوسری صورت میں اسکے بیانک نتائج آنے کا خطرہ ھے ۔ ملک ھے تو ھم ھیں اور سیاسی جماعتیں اور تمام اداریں ھیں۔ انہوں نے مزید تبصرہ کرتے ھوے کحا کہ ھمارے دوست کم ، اور دوشمن ممالک زیادہ ھیں ۔ ھمارا ازلی دوشمن بھارت ھماری نرمی کو ھماری کمزوری سمجھ رھا ھے جبکہ کہ ایسا بلکل بھی نہیں۔
ھم امن پسند قوم ھیں اور ھمارہ مذہب اسلام بھائی چارے کا درس دیتا ھے اور برداشت کا ، اسکا مطلب یہ نہیں کہ ھم کمزور ھیں ھماری بہادر فوج دنیا میں بہترین فوج ھے اور دوشمن کا تیعا پہانچا انن فا نن کرنے کی سلاحیت رکھتی ھے اور نیوکلیئر پاور کے مالک بھی ھیں۔
آخر میں انھوں نے آئے ھوے مہمانوں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوے کحا کہ میں آپکی وساطت سے دھشت گردوں اور ملک کی سلامتی کے دشمنوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ھوں ملک پاکستان مضبوط ھاتھوں میں ھے اور ھم سب ایک ھیں اور ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں۔
فوج ھماری شان اور آزادی کی رکھوالی بھی ھے ، ھر محبے وطن پاکستانی کو وطن عزیز کی سلامتی کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھونا ھم سب کے فرائض میں شامل ھے ۔ ملک عدم استحکام کا متحمل نہیں ھو سکتا۔
جمہوریعت پسند برطانیہ میں حالیہ دھشت گرد گروہوں کے ساتھ اتنی تیزی اور سختی کے سمٹا ھے انھیں مطلب انتشار پھیلانے والوں اور دھشت گردوں کو دس دس سال تک بھی سزائیں سنا کر جیلوں میں بند کردیا ھے ، جلدی سذائیں دینے کے نتیجہ میں باقی ماندہ دھشت گرد کحیی روپوش ہوگئے ہیں یا ملک چھوڑ کر بھاگ گئے ھیں ، برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیری سٹراما نے کہا ھے کہ ھمارا ملک جمہوری ملک ھے بلا تمیز رنگ و نسل و مزھب سب برابر ھیں۔
اپنے الفاظ کو سمیٹتے ھوے انھوں نے کہا کہ سب سے پہلے جمہوری نظام اسلام نےدیا آج ھم جمہوریت کے علمبردار جمہوری قدروں سے بہت پیچھے رھ گئے ھیں، کاش کہ ہم اپنی قدروں کو سمجھ سکیں۔ ملک کی بقاہ کے اس ھنگامی اجلاس میں خصوصی طور پر
محمد شفیق صدر پاکستان مسلم لیگ اورسیز برمنگھم
شہزاد خان یوتھ ونگ صدر مسلم لیگ اورسیز برمنگھم
جناب محمد غاسپ نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اورسیز برمنگھم
محمد ساعیم علی سیکریٹری یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ اورسیز برمنگھم
مس اقرا تنویر صدر یوتھ لیڈیز ونگ لندن
یاسر احمد سیکریٹری اطلاعات یوتھ ونگ اور آخر میں کسیر تعداد میں اے ھوے مہمانوں کا روایتی کھانوں سے توازہ کی اور ملک کے دوعاے خیر بھی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں