مسلم ہینڈز کے تحت پورے پاکستان میں‌شجر کاری مہم کا آغاز

Spread the love


مسلم ہینڈز نے پورے پاکستان میں شجر کاری مہم کا اغاز کر رکھا ہے شہر شہر گاؤں گاؤں میں پودے لگانے کا سلسلہ جاری، مسلم ہینڈ کے ورکر بہترین ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں پورے پاکستان کی تنظیموں کو مسلم ہینڈ کی طرف سے پودے دیے جا رہے ہیں اپنے علاقہ کے اندر بھرپور طریقے سے شجرکاری کر رہے ہیں

گاؤں سوہدرہ سوشل ورکر محترم جناب حافظ شہزاد صاحب کی نگرانی میں اسپورٹس کروم پر پودے لگائے جارہے ہیں شہزاد کا کہنا ہے گرین پاکستان کا خواب مسلم ہینڈ نے دیکھا ہے تو انشاءاللہ یہ پورا بھی ہوگا پوری دنیا کے اندر مسلم ہینڈ انسانیت کے کام کر رہی ہے مجھے یقین ہے کہ مستقبل میں جو ہمارے بچےآ رہے ہیں ان کے لئے صحت مند معاشرہ میسر ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں