پمز ملازمین کے نمایندگان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس

Spread the love


پمز ملازمین کے نمایندگان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس یونین افس میں منعقد ہوا تمام ممبران نے پمز کے مشترکہ مسایل پر تفصیلی گفتگو کی
1-ادارے کی ہر قسم کی أوٹ سورسنگ کو یکسر مسترد کرتے ہیں
2-حالیہ بھرتیوں میں ملازمین کے بچوں کو ترجیح دی جاے
3-بھرتیوں کی کمیٹی کا چیرمین پمز کا اپنا ریگولر افیسر ہونا چاہیے
4-گزشتہ 2 سالوں سے نہ ملنے والا شیر جلد از جلد سٹاف میں تقسیم کیا جاے
4-رسک الاونس ڈی فریز کیا جاے
5-حالیہ بھرتیاں مکمل جن 400 سے زائد پوسٹوں کا NOC منظور ہوا ہے سب بر بھرتی کی جاے
5-پمز کا پرانا اسٹیٹ افس کا سٹیٹس فلفور بحال کیا جاے
بیان کردہ پوانٹس بر تفیلی بحث کے بعد پمز کور کمیٹی کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دی گی جو ملازمین کے مشترکہ مفادات حقوق کے دفاع کے لیے مستقبل کے لایحہ عمل کا اعلان کرے گی اجلاس میں نرسنگ افیسر ایسوسی ایشن پیرامیڈیکس نان گزیٹڈ کے عہدے داروں کے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں