پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما نوید چودھری کے برطانیہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ھوئے سینئر صحافی عارف چودھری کو آداب ریسٹورنٹ لاھور میں عیشائیہ دیا

Spread the love


لاھور رپورٹ عارف چودھری
لاھور کی ممتاز کاروباری سماجی سیاسی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما نوید چودھری کے برطانیہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ھوئے سینئر صحافی عارف چودھری کو آداب ریسٹورنٹ لاھور میں عیشائیہ دیا جس میں لاھور کی ممتا شخصیات نے شرکت کی برطانیہ اور لاھور کی کاروباری شخصیت اور مال ون اور ٹینتھ ایونیو کے چیف ایگزیگٹیو رانا امتیاز احمد کی خصوصی شرکت دوسرے شرکت کرنے والوں میں لاھور کے ممتاز قانون دان بیرسٹر عدنان احسن بھلی -رامے ٹیکسٹائل کے چیف ایگزیگٹیو محمد اسلم رامے -کاروباری شخصیت علی انور -اور دوسروں نے شرکت کی -شرکاء نے پاکستان اور برطانیہ کی تجارت کو مزید بڑھانے پر زور دیا -اور کہا -برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی و کشمیری پاکستان کو زرمبادلہ بھیج کر پاکستان کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر ھے ہیں -میزبان نوید چودھری اور رانا امتیاز نے کہا کہ ھم برطانیہ کے سینئر صحافی عارف چودھری کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں -پاکستان کے برطانیہ میں رہنے والے دوسرے اوورسیز پاکستانیوں کی طرع پاکستان نثراد صحافی بھی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں -سینئر صحافی عارف چودھری نے نوید چودھری اور رانا امتیاز کا ان کے اعزاز میں پر تکلف دعوت دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نوید چودھری اور رانا امتیاز ھمیشہ دیار غیر سے آنے والے مہمانوں کے اعزاز میں تقریبات منعقد کرتے ہیں یہ دونوں اوورسیز پاکستانیوں سے بہت محبت کرتے ہیں -آخر میں مہمانوں کی تواضع آداب ریسٹورنٹ کے لزیز دیسی کھانوں سے کی گئ

نوید چودھری اور رانا امتیاز احمد کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کی مہمان نوازی قابل ستائش و رشک ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں